ابنا: اخبار کے مطابق سعودی عرب کا خيال ہے کہ اگر یمن میں عوامی انقلاب کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کے سعودی عرب پر منفی اثرات مرتب ہونگے جبکہ امریکہ اور یورپی ممالک کا کہنا ہے کہ یمن میں صدر علی عبد اللہ صالح اور اس کے مخالفین کے درمیان لڑائی ہے۔ابعاد ریسرچ سینٹر کے مطابق یمن کے بارے میں یورپ کا مؤقف امریکہ اور سعودی عرب کی نسبت بہتر ہے لیکن یورپ بھی امریکہ کے نظریہ کے تابع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169